قو م کو امن کے قیام کیلئے بھرپور کر دا ر ادا کر نا ہو گا،زاہد ججہ

قو م کو امن کے قیام کیلئے بھرپور کر دا ر ادا کر نا ہو گا،زاہد ججہ

قو م کو امن کے قیام کیلئے بھرپور کر دا ر ادا کر نا ہو گا،زاہد ججہ عالمی ا من انسا نی سلامتی اور معاشر تی استحکا م کیلئے ایک سنگین چیلنج ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بڑھتی ہو ئی دہشتگر د ی ایک بڑا مسئلہ بنی ہو ئی ہے پور ی قو م کو امن کے قیام کیلئے بھرپور کر دا ر ادا کر نا ہو گا اور قانو ن نا فذ کر نے وا لے ا دا روں کے ساتھ تعاو ن کر کے دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ نے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا معاشرے میں نفرت انتہا  پسند ی اور تشدد کے رجحا ت کی بھی حوصلہ شکنی کر نا ہو گی دہشت گر د ی کسی ایک ملک یا خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ عالمی ا من انسا نی سلامتی اور معاشر تی استحکا م کیلئے ایک سنگین چیلنج ہے پا کستا ن کے ا من سلامتی اور استحکا م کیلئے قومی اتحا د اور با ہمی تعاو ن کو فروغ د ینا بھی وقت کی ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...