انتظامیہ نوری گیٹ چوک بندہونے سے کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ چکا ، تاجر

انتظامیہ نوری گیٹ چوک بندہونے سے  کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ چکا ، تاجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کارخانہ بازار، بلاک نمبر8،میاں خان روڈ سمیت اطرا ف کے تاجروں کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز سے انتظامیہ نوری گیٹ چوک کو بند کر رکھا ہے۔

 جس کی وجہ سے ٹریفک اس چوک سے کراس ہونے کی بجائے سٹی روڈ سے دیگر بازاروں کو چلی جاتی ہے اور یہاں پر کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ چکا ہے جو دکاندار یہاں پر کاروبار کر رہے تھے وہ بھی کاروبار بند کر کے جانے پر مجبور ہیں انتظامیہ تاجروں کے معاشی حالات پر رحم کریں اور فوری طور پر اس چوک کو کھولنے کے احکامات جاری کریں کیونکہ یہ چوک اس لیے بند کیا گیا ہے کہ یہاں پر ٹریفک پولیس ناکہ لگا کر اپنا ٹارگٹ پوری کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...