آپٹیشنز ایسوسی ایشن زون کے عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

آپٹیشنز ایسوسی ایشن زون کے  عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آپٹیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان سرگودھا زون کے نومنتخب صدر لیاقت حفیظ صدیقی، نائب صدور محمد ظفر، محمد نعیم صدیقی،محمد عابد۔۔۔

 جنرل سیکرٹری محمد شہزاد انصاری، جوائنٹ سیکرٹری محمد تنویر زبیری،ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری سرمد ڈپٹی سیکرٹری محمد اصغر صدیقی،سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر، فنانس سیکرٹری وسیم احمد نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر کام شروع کر دیا جن سے آئی سپشلیسٹ ڈاکٹر فضل محمود نے حلف لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...