بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گیا

بدنام زمانہ منشیات فروش  کو گرفتارکر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او عطاء شہید اسد حیات بھوانہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی، منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

ایس ایچ او عطاء شہید اسد حیات بھوانہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی، منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...