شہری کو سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

شہری کو سابقہ رنجش پر  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے ۔۔

چک نمبر 261رب کے رہائشی یاسین نے پولیس کوبتایا کہ ملزم بالا اور اسکے ساتھی کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں