شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

شادی کی تقریب میں ہوائی  فائرنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے نعمت کالونی میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں