3 منشیات فروش گرفتار

3 منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر ) شالیمار پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے ، ملزموں پرویز اور شفاقت سے 10 لیٹر دیسی شراب اور 120 گرام چرس برآمد ہوئی۔

علاوہ ازیں ستو کتلہ پو لیس نے پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برآمد ہوئی ۔ملزم کی شناخت حاجی اکبر خان کے نام سے ہوئی جس سے لاکھوں مالیت کی چرس ، پاؤڈر اور آئس برآمد ہوئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں