جو ہر ٹاؤن سے جعلی ڈی ایس پی گر فتا ر

 جو ہر ٹاؤن سے جعلی ڈی ایس پی گر فتا ر

لاہو ر (کر ائم رپو رٹر) جو ہر ٹا ؤ ن پو لیس نے جعلی ڈی ایس پی کو گر فتا ر کر لیا ۔ایس ایچ او جو ہر ٹا ؤ ن انسپکٹرمحمد ذکا کہنا ہے۔۔۔

 کہ ملزم ڈی ایس پی بن کر شہریوں سے رشوت وصول کرتا تھا، پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم ڈی ایس پی نہیں ،محمد حمزہ با غبا نپو ر ہ کا رہائشی اور اپنے علاقہ میں بھی تعارف بطور ڈی ایس پی کر اتا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں