کوڑے کے ڈھیر سے نشئی کی لاش برآمد

کوڑے کے ڈھیر سے نشئی کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار) کھڈیاں میں کوڑے کے ڈھیر سے نشئی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ،48سالہ نامعلوم نشئی بروقت نشہ نہ ملنے پر دم توڑ گیا ، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔

 کھڈیاں میں کوڑے کے ڈھیر سے نشئی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ،48سالہ نامعلوم نشئی بروقت نشہ نہ ملنے پر دم توڑ گیا ، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں