منشیات فروش سے 1کلو 340گرام چرس برآمد

منشیات فروش سے 1کلو  340گرام چرس برآمد

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1کلو 340گرام چرس برآمدکرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ویرم پل نہر پر چھاپہ مار کر ڈھولن ہٹھاڑ کے رہائشی ملزم صدام حسین کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ ا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں