بچہ اغوا،زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

بچہ اغوا،زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

لاہو ر (کر ائم رپو رٹر) شا لیما ر پو لیس نے بچے کو اغوا اور زیادتی کے بعدقتل کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا ۔

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے بتایا ملزم عبدالرحمان 9سالہ بچے کو ورغلا پھسلا کر گھر لے گیا۔ بعدازاں ملزم نے بچے کو باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ملزم نے سنگین جرم کے بعد لاش بیڈ کے نیچے چھپا دی،ملزم مقتول بچے کا قریبی رشتہ دار بھی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں