ڈکیتی مزاحمت پرد کاندارقتل،بھائی زخمی

ڈکیتی مزاحمت پرد کاندارقتل،بھائی زخمی

قصور(خبرنگار)نواحی علاقہ اڈا نتھے خالصہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دکاندار کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کردیا۔۔۔

رانا سجاد کے کریانہ سٹور پر آنے والے ڈاکوؤں نے اُسے یرغمال بناکر 40ہزار نقدی چھین لی، مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے رانا سجاد کو قتل اور اُس کے چھوٹے بھائی رانا عابد کو شدید زخمی کردیا،پولیس تھانہ صدر پھولنگر مصروف کارروائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں