8سالہ بچی سے زیادتی ملزم فرار،مقدمہ درج

8سالہ بچی سے زیادتی  ملزم فرار،مقدمہ درج

قصور(خبرنگار) نواحی علاقے بھوئے آصل میں 8سالہ بچی سے زیادتی ،ملزم فرارہوگیا، عبدالغفار نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ۔۔۔

میری 8سالہ بیٹی (ا،ف) بی بی اپنی پھوپھی کے گھر ملنے گئی،کافی دیر تک واپس نہ آئی تو میری بیوی اس کو لینے خود گئی تو اس نے دیکھا کہ کزن ملزم شبیر میری بیٹی سے زیادتی کر رہا تھا اور میری بیوی کو دیکھتے ہی وہاں سے فرار ہوگیا ،پولیس تھانہ چھانگا مانگا نامزد ملزم کے خلاف مصروف تفتیش ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں