پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے۔۔۔

 علاقے میں وارث کو حراست میں لیکر 10 لٹر شراب، اور ملزم حسیب سے 25 لٹر شراب، اور کُر پولیس نے ملزم اسحاق سے 15 لٹر شراب اور ملزم احسان سے 14 لٹر شراب برآمد کرلی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں