جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے ۔۔۔

علاقے گلفشاں موڑ کے قریب نادیہ کنول نامی خاتون کی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور اغوا کرلیا گیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں