پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

پولیس نے ملزم کو حراست  میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار پولیس نے ون پُلی کے قریب کارر وائی کرتے ہوئے ملزم غلام مرتضیٰ کو حراست میں لے لیا۔ جسکی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار پولیس نے ون پُلی کے قریب کارر وائی کرتے ہوئے ملزم غلام مرتضیٰ کو حراست میں لے لیا۔ جسکی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں