شہری کو تشدد کانشانہ بناتے لہولہان کردیا

شہری کو تشدد کانشانہ بناتے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے۔۔۔

صدیق نگر میں صغیر خان نے پولیس کوبتایا کہ اسکے سالے اویس کو ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں