شہری کو گھر میں گھس کر چھریوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کر دیا

شہری کو گھر میں گھس کر چھریوں کے  وار کرتے ہوئے لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو گھر میں گھس کر چھریوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سعدیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عمران اور اسکے دیگر مسلح ساتھی گھر میں داخل ہوگئے اور اسکے بھائی ضیاء کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ چھریوں کے وار کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں