ڈکیت گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

 ڈکیت گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) چو کی صو ئے آصل پو لیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر ڈکیت گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزموں آکاش اور امجد سے چوری شدہ 8 موٹر سائیکلیں، چھینی گئی 30ہزار نقدی ،3 موبائل فون، 2 پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

 چو کی صو ئے آصل پو لیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر ڈکیت گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزموں آکاش اور امجد سے چوری شدہ 8 موٹر سائیکلیں، چھینی گئی 30ہزار نقدی ،3 موبائل فون، 2 پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں