کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا کو ئلہ خورد برد

کاروباری تعلقات میں  امانت رکھوایا کو ئلہ خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایاگیا کوئلہ خورد برد کرلیاگیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے اسمال اسٹیٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے۔۔۔

 محسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس قریبی کاروباری تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کے کوئلے بطور امانت رکھوائے گئے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں