نوسرباز رکشہ ڈرائیور کا موبائل لیکر فرار

نوسرباز رکشہ ڈرائیور  کا موبائل لیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسرباز رکشہ ڈرائیور کا موبائل لیکر فرار ہوگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رکشہ ڈرائیور یاسین نے پولیس کوبتایا کہ نامعلوم نوسرباز اسکے رکشہ میں سوار ہوا اور سواری کو کال کرنے کے بہانے سے اسکا موبائل فون لیکر موقع سے فرار ہوگیا۔

نوسرباز رکشہ ڈرائیور کا موبائل لیکر فرار ہوگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رکشہ ڈرائیور یاسین نے پولیس کوبتایا کہ نامعلوم نوسرباز اسکے رکشہ میں سوار ہوا اور سواری کو کال کرنے کے بہانے سے اسکا موبائل فون لیکر موقع سے فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں