جواں سالہ لڑکے کو زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

جواں سالہ لڑکے کو  زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکے کو مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 101گ ب میں

جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکے بیٹے کو مبینہ طورپر قابو کرلیاگیااور زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں