سابقہ رنجش ،خاتون پر مبینہ جان لیوا فائرنگ کردی گئی

سابقہ رنجش ،خاتون پر مبینہ جان لیوا فائرنگ کردی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون پر مبینہ جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے محلہ شاہین آباد کی رہائشی نازیہ حسن نے ۔

پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔ تاہم وہ خوش قسمتی سے فائرنگ کا نشانہ بننے سے محفوظ رہی۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں