بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کرانے والی ملزمہ گرفتار

بدلے کی خاطر سہیلی سے  زیادتی کرانے والی ملزمہ گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹر)کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کرانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون اور ملزمہ نجی فیکٹری میں کام کرتی تھیں، ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان 2روز قبل فیکٹری میں آپسی جھگڑا ہوا تھا ۔ ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر اپنے شوہر علی شیر سے مل کر زیادتی کا پلان بنایا، ملزمہ کا شوہر بہانے سے خاتون شمشاد بی بی کے کوارٹر میں داخل ہوا اور خاتون سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں