کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی رقم خورد برد

کاروباری تعلقات میں  امانت رکھوائی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی گئی نقدی اور سامان خورد برد کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے غلہ منڈی میں طیب خان نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے قریبی کاروباری تعلقات کی بنا پر امانت رکھوائی گئی رقم اور سامان مبینہ طورپر خوردبرد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں