بارودی مواد برآمدگی کیس آئندہ سماعت پر گواہ طلب

بارودی مواد برآمدگی کیس  آئندہ سماعت پر گواہ طلب

لاہور(اپنے خبر نگار سے )انسداد دہشت گردی عدالت میں بارودی مواد برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ملزم موسیٰ خان کے خلاف سماعت 30 جولائی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے گواہوں کو بیانات کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں