موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر  پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار عظیم کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں