ہڈیارہ :بین الاضلاعی منشیات ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار

 ہڈیارہ :بین الاضلاعی منشیات  ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ پولیس نے بین الاضلاعی منشیات ڈیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم نصیب عرف کالا سے۔۔۔

 لاکھوں روپے مالیت کی 4 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ،ملزم نے علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں