بھاٹی گیٹ : 13سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

بھاٹی گیٹ : 13سالہ بچی سے  زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) بھاٹی گیٹ کے علاقے میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں بچی سے زیادتی کی کوشش کی کال موصول ہوئی، کالر نے بتایا ایک شخص بچی سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، بچی گلی میں کھیل رہی تھی، ملزم اسے بہلا پھسلا کراپنے گھر لے گیا۔ والدین نے تلاش شروع کی تو گھر سے شور سنائی دیا جہاں ملزم بچی سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کر رہا تھا،۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں