اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے چباں پلی کے۔۔۔

 قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے صائم نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں