منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

 منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

لاہور (نیوز رپورٹر )بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔قطر ائر ویز کی پرواز 621لاہور سے دوحہ جانے مسافر ہزت حیات نامی مسافر کے۔

 سامان کے خفیہ خانوں سے چھپائی گئی دوکلو کے قریب چرس برآمد کر لی گئی ۔ اے ایس ایف کے مطابق مسافر کو اے ایس ایف کنٹرول روم میں تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں