ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں  لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے کر اس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے کر اس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں