ماموں کانجن:ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا ،مقدمہ درج

ماموں کانجن:ڈاکوؤں نے  شہری کو لوٹ لیا ،مقدمہ درج

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں نامعلوم ڈاکوؤں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق مقامی رہائشی محمد حسن شہر سے نئی آبادی 492گ ب گورنمنٹ سکول کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اسے دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور آٹھ ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔  پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں