بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے گلنواز روڈ پر فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران بابر علی نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے گلنواز روڈ پر فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران بابر علی نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں