احتجاج پرگرفتار 22 طلبہ مقدمے سے خارج

 احتجاج پرگرفتار 22  طلبہ مقدمے سے خارج

لاہور(عدالتی رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے لال پل پر احتجاج کے دوران گرفتار 22 طلبہ کو مقدمے سے خارج کردیا،عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا،تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے لال پل پر احتجاج کے دوران گرفتار 22 طلبہ کو مقدمے سے خارج کردیا،عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا،تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں