سی ٹی او کی زخمی وارڈن کی عیادت

سی ٹی او کی زخمی وارڈن کی عیادت

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او میو ہسپتال پہنچ گئیں، دوران ڈکیتی زخمی وارڈن کی عیادت کی ۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق وارڈن زاہد رسول صبح سویرے گھر کالا خطائی روڈ سے لاہور ڈیوٹی پر آرہا تھا،راستے میں گھات لگائے ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کی، سی ٹی او نے آپریشن ودیگر اخراجات محکمانہ طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں