دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں