جڑانوالہ :فارمیسی اور لیبارٹری پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

جڑانوالہ :فارمیسی اور لیبارٹری  پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )فارمیسی اور لیبارٹری پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کی حدود شہروآنہ پل کے قریب مقامی فارمیسی اور لیبارٹری پر 3 نا معلوم مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاع پر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں