شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں یاسر نامی شہری کو ملزم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں یاسر نامی شہری کو ملزم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں