ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت خارج فرار ہوتے احاطہ عدالت سے گرفتار

ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت خارج  فرار ہوتے احاطہ عدالت سے گرفتار

ملتان (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔

 ملزم کو ضمانت خارج ہونے پر ملزم کو پولیس نے احاطہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا ہے ۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم سلطان بشیر نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ قطب پور نے ڈکیتی کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں