پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار

پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہڈیارہ پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے۔

 زیر حراست ملزم نعیم کو حوالات کی بجائے کرسی پر ہتھکڑی لگا کر بٹھایا تھا جو پولیس کو چکمہ دے کر کرسی اور ہتھکڑی سمیت تھانے سے فرار ہو گیا ،ملزم فرار ہونے پر نائٹ محرر سہیل اور اہلکار صداقت بھی تھانے سے غائب ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں