کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رشید آباد میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے۔۔۔

 عرفان اور تھانہ رضا آباد پولیس نے علی ٹائون میں کارروائی کرتے ہوئے حمزہ کو حراست میں لے لیا۔ دونوں افراد کی جانب سے مکان کرائے پر لے رکھے تھے لیکن اس سے متعلق تھانوں میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں