کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے  کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لکڑ منڈی کے قریب حمزہ نامی ڈیلیوری بوائے پارسل ڈیلیور کرنے جارہا تھا کہ اس دوران نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اس سے گن پوائنٹ پر نقدی، پارسل اور دیگر سامان چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کورئیر کمپنی کے ڈیلیوری بوائے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لکڑ منڈی کے قریب حمزہ نامی ڈیلیوری بوائے پارسل ڈیلیور کرنے جارہا تھا کہ اس دوران نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اس سے گن پوائنٹ پر نقدی، پارسل اور دیگر سامان چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں