منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

منشیات کی خریدو فروخت کرنے  والے شخص کیخلاف مقدمہ

کمالیہ( نمائندہ خصوصی )منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔اے ایس آئی ذوالفقار علی نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم محمد شفیق کے قبضہ سے 70 لٹر دیسی شراب برآمد کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔اے ایس آئی ذوالفقار علی نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم محمد شفیق کے قبضہ سے 70 لٹر دیسی شراب برآمد کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں