سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کیخلاف سائبر سکواڈ تشکیل
لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف سائبر سکواڈ تشکیل دے دیا ۔ نیو ائراور کرسمس پر ہاٹ سپاٹ ایریاز میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش اور تشہیر کے خلاف سائبر سکواڈ تشکیل دے دیا ۔ نیو ائراور کرسمس پر ہاٹ سپاٹ ایریاز میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔