جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ

 جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع پپلی والا کے رہائشی ظفراقبال کے خلاف چوری کی 15پر جھوٹی کال کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی ۔

چوری کی جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع پپلی والا کے رہائشی ظفراقبال کے خلاف چوری کی 15پر جھوٹی کال کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں