بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران ملزم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران ملزم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں