ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ کینال روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لے لیا۔
جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بنا ہوا تھا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔