شہری سے لاکھوںروپے کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر ) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں ناصر نامی شہری کو ملزمان نے مکان کی خرید و فروخت کے دوران جعلی دستاویزات تیار کر کے فراہم کردئیے۔
اور لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔