ڈکیت گینگز کے 7ملزم گرفتار

 ڈکیت گینگز کے 7ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ پولیس نے ڈکیت گینگ کے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

 گینگ کے سرغنہ شان اورکے ساتھیوں فیضان، زاہد اورعبدالشکو ر سے شہریوں سے چھینے گئے لاکھوں مالیت کے 15 موبائل فون ، 2 موٹر سائیکل، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔علاوہ ازیں آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،گینگ کے سرغنہ جمشید، ہارون اور ارشد سے لاکھوں کی نقدی،موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمدہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں